پشاور: ہزاروں بچوں کو پولیو ویکسین نہیں پلائی جاسکی

والدین کے انکار، بچوں کا گھر پر موجود نہ ہونا اور پولیو ورکرز کی غفلت کے سبب بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہیں پلائے جاسکے

پشاور بی آر ٹی منصوبہ: باران رحمت شہریوں کیلئے زحمت

سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی اصل وجہ بی آر ٹی کے ساتھ بنائے گئے نالے کی عدم صفائی ہے، شہری

مارچ، اپریل اور مئی پاکستانی معیشت کے لیے بہت اچھے ماہ ہوں گے،کریم ڈھیڈی

اس وقت ملک کی معیشت کی حالت اچھی نہیں،سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

خیبرپختونخوا کے جنگلات میں چار فیصد اضافہ، وزیراعظم

عوامی اور نجی شعبے کی کوششوں سے بلین ٹری سونامی منصوبے کو مثالی کامیابی ملی، عمران خان

 میرے بچے مجھ پر ہونے والے ہر ظلم کے گواہ ہیں،عائشہ سبحانی

یہ معاملہ متعلقہ فورم تک پہنچایا جائے گا اور اس کا نوٹس بھی لیا جائے گا،شاندانہ گلزار

وزیراعظم عمران خان نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وفاقی کابینہ کے طلب کردہ اجلاس کے لیے 18 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے۔

سوات میں ویمن بیڈمنٹن چیمپین شپ کا آغاز

چیمپین شپ میں 7 اضلاع کی 21خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں

بارشوں سے تباہی: بلوچستان اور کے پی میں دو بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی

شدید بارشوں کے سبب مالاکنڈ، ہزارہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈسلائیڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات

پرویزخٹک اور مشتاق غنی کے خلاف ایک اور کیس میں تحقیقات کا آغاز

سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پر ہری پور پاک اسڑیاانسٹی ٹیوٹ کی تقرریوں میں بے قاعدگیوں کا الزام ہے

بھارتی الزامات پرحکومت کی خاموشی پر شیری رحمان افسردہ

بھارتی الزامات پرسب جواب دے رہے ہیں لیکن حکومت کی یہ ترجیح نظر نہیں آرہی ہے،رہنماء پیپلزپارٹی

ٹاپ اسٹوریز