خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ سامنے آگئی

گورنر کے پی الیکشن کی تاریخ سے لاعلم ہیں، ان کا کہنا ہے کہ خط کا جواب میں نے نہیں بلکہ سیکرٹری نے دیا ہے۔

ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی استعفے سے مکر گئے

ایم پی اے سردار اورنگزیب کا اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی سے رابطہ، استعفیٰ سے لاتعلقی کا اظہار

فنڈز نہ ملنے پر اپوزیشن اراکین کا وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کے باہر رقص

پیپلز پارٹی کی رکن نگہت اورکزئی بھی دیگر اپوزیشن اراکین کے ساتھ رقص کرتی رہیں

اسکول بیگز کے وزن سے متعلق بل خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش

جماعت اول کے بچوں کیلئے بیگ کا وزن دو کلو چار سو گرام  مقرر کیا گیا ہے

خیبر پختونخوا اسمبلی: نواز شریف کی تقریر کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور

 لغو الزامات سے ملک اور اداروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، قرارداد

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی میں کورونا وائرس کی تشخیص

اسپیکر مشتاق غنی کے خاندانی ذرائع نے ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔

اب حکومت ایوان چلا کر دکھائے، خیبرپختونخوا کی اپوزیشن برہم

اپوزیشن جماعتوں کی بیٹھک میں فیصلہ کیا گیا کہ اب وزیراعلی  کے پی  محمود خان سے بھی انہیں کوئی توقع نہیں تمام وزراء بے اختیار ہوچکے ہیں۔ 

کےپی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے ایکدوسرے پر الزامات

خیبرپختونخوا میں محکمہ صحت میں اصلاحات کے معاملے پر صوبائی اسمبلی میں  حکومت اور اپوزیشن کے مابین دلچسپ اور گرماگرم بحث  ہوئی۔ 

خورشید شاہ کی گرفتاری پر کے پی اسمبلی میں ہنگامہ

اسپیکر نے رولنگ دی کہ آج کی حاضری وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی محمود خان کو بجھوائی جائے۔

ٹاپ اسٹوریز