خیبر پختونخوا حکومت پلازمہ سے کورونا مریضوں کے علاج کیلئے سرگرم

خیبر پختونخوا حکومت نے پیسیو ایمونایزیشن کیلئے5 رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

کے پی کابینہ میں اختلافات، وزیراعلیٰ شکایت لے کر وزیراعظم کے پاس بنی گالہ پہنچ گئے

چھوٹی موٹی باتیں اور اختلافات اچھنبے کی بات نہیں، اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی

بی آر ٹی منصوبہ، حکومت کا تحقیقات روکنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

سپریم کورٹ پہلے ہی منصوبے کی نیب تحقیقات روک چکی لہٰذا دوبارہ کیس نہیں کھولا جاسکتا۔

چیئرمین نیب نے سیاسی تقریر کی ہے، قومی احتساب بیوروسیاسی انجینئرنگ کا ہتھیار ہے،نیر بخاری

نیر حسین بخاری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ اس طرح صوبائی کارڈ استعمال کرنے کا الزام بھی سیاسی ایجنڈا ہے۔

سیاحت کا فروغ:غیر ملکی ولاگرز کا پشاور کا دورہ

واضح رہے کہ پشاور میں موجود غیر ملکی وی لاگرز خیبر پختونخوا کے 3 روزہ دورے میں تخت بھائی اور سوات کا دورہ بھی کریں گے۔

حکومت سے کامیاب مذاکرت کے بعد خیبر پختونخوا کے ڈاکٹرز نے احتجاج ختم کردیا

حکومتی مذاکراتی ٹیم میں پرویزخٹک،اسدقیصر،نورالحق قادری شامل تھے، دوسری طرف گرینڈہیلتھ الائنس کی طرف سے3ڈاکٹرمذاکراتی وفد میں شامل ہوئے۔

آزادی مارچ کے دوران امن وامان کے صورتحال، خیبر پختونخوا حکومت نے 8رکنی کمیٹی بنادی

ذرائع کے مطابق کمیٹی کو مولانافضل الرحمان سے رابطہ کرنے کا ٹاسک بھی سونپ دیا گیا ہے۔

زلزلہ متاثرین کے لئے خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے امدادی سامان روانہ

آزاد کشمیر کے زلزلہ متاثرین کی امدادکیلئے 400 بستر ، 400 کمبل اور800 مچھر دانیاں امدادی پیکج میں شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے کا وفد رات کو ڈائریکٹر جنرل کی سربراہی میں امدادی سامان لیکر آزادکشمیر روانہ ہوا۔

سوات کا نیا سیاحتی مقام گبین جبہ

نئے سیاحتی مقام میں قیام وطعام کی جدید سہولتوں سے آراستہ ہٹس کا افتتاح

خیبرپختونخوا میں پہلی بارخاتون رکن اسمبلی کو وزیربنانے کا فیصلہ

قبائلی اضلاع سے نومنتخب پی ٹی آئی کے دو اراکین  کو صوبائی کابینہ کا حصہ بنایا جارہا ہےجن میں ایک خاتون بھی شامل ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز