خیبر پختونخوا حکومت کا ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کیلئے نیا اقدام

خیبر پختونخوا بار کونسل سے وکلاء اور لیگل ایڈوائزرز کی آمدن کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں

خیبر پختونخوا میں ٹوورازم اتھارٹی بنانے کا معاملہ پھر لٹک گیا

خیبر پختونخوا حکومت نےاعتراضات دور کرکے ٹوورازم اتھارٹی کے قیام کا مسودہ 7 روز میں تیار کرنے کا حکم دے دیا۔ 

کے پی پبلک سروس کمشن نے درخواست فیس میں 50 فیصد اضافہ کردیا

سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کے پی پبلک سروس کمیشن اور پبلک مینیجمنٹ کی آسامیوں کے لیے اضافی فیسوں کا اطلاق یکم جولائی سے کردیا گیاہے۔

ضلعی انتظامیہ پشاور کا پلاسٹک شاپنگ بیگز کیخلاف کریک ڈاؤن 

آج  رنگ روڈ کے گوداموں پر چھاپے کے دوران جعلی مہریں لگے پلاسٹک شاپنگ بیگ سرکاریتحویل میں لے لیے گئے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے 41 ہزار687 ملازمتیں فراہم کا اعلان کردیا

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے مالی سال 2019-2020کی بجٹ تجاویز کی منظوری دیدی ہے۔

خیبر پختونخوا: 700 ارب روپے سے زائد کا بجٹ 18 جون کو پیش کیا جائیگا

خیبر پختونخوا کےسالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 200 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے

خیبر پختونخوا: کھیل وسیاحت کے فروغ کیلئے محض 5ارب روپے؟

جاری 43 منصوبوں کے لیے 3ارب 23 کروڑ جبکہ 29 نئے منصوبوں کے لئے محض 1 ارب 91کروڑ روپے رکھنے کی سفارش

’خیبرپختونخوا حکومت کا لاوارث ہیلی کاپٹر‘

وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر روس میں موجود ہے اور رقم کی منتقلی میں تاخیر کے باعث تاحال نہ واپس لایا جا سکا۔

خیبرپختونخوا حکومت کا 33 ویں نیشنل گیمز رواں سال منعقد کرنے کا اعلان

صوبائی وزیر کھیل عاطف خان نے کہا کہ 33ویں نیشنل گیمز میں ملک بھر سےلگ بھگ  دس ہزار کھلاڑی حصہ لیں گے

خیبر پختونخوا حکومت اسپتال کھولنے کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کراسکی

خیبر پختونخوا کے ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ وہ  مطالبات سے کسی صورت  بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے

ٹاپ اسٹوریز