جے یوآئی جیسی شدت پسند جماعتیں پی ٹی آئی کا متبادل نہیں ،فواد چودھری

 اس وقت اگر پی ٹی آئی کمزورہوئی توملک بھیڑیوں کےہاتھ لگ جائیگا

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات: شوکت یوسفزئی نےشکست کی وجہ بتادی

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پی ٹی آئی  نے اپنی  شکست تسلیم کرلی

بلدیاتی انتخابات، پرتشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق،3 زخمی

صورت حال کشیدہ ہونے کے باعث کئی پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل روک دیا گیا۔

خیبر پختونخوا کے 17اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا میدان سج گیا

66 تحصیلوں میں انتظامی سربراہ، میئر یا چیئرمین منتخب ہوں گے

خیبر پختونخوا میں پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد

پرانی گاڑیوں کو نئی میں تبدیل کرنے کیلئے ایک ماہ کی رعایت دی جا رہی ہے، ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ

خیبرپختونخوا: ایک شخص کی دونوں بیویاں انتخابی میدان میں

اس انوکھی کہانی کے انتخابی پوسٹر میں دونوں بیویوں کو نام سے نہیں زوجہ اول اور زوجہ دوم سے متعارف کرایا گیا ہے۔

ملک بھر میں ڈینگی کے وار تیز، 7 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہزار 286 ہو گئی۔

وزیراعظم کی تقاریب کی کارروائی اردو زبان میں ہو گی

خیبرپختونخوا حکومت نے تمام سرکاری اداروں کو پابند کرنے کےلیے مراسلہ جاری کردیا

ٹاپ اسٹوریز