خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

 گورنر خیبر پختونخوا نے 8 اکتوبر کی تاریخ انتخابات کے لیے تجویز کی تھی۔

خیبر پختونخوا میں زلزلہ، 9 افراد جاں بحق، 44 زخمی

زلزلے کے باعث صوبے بھر میں 19 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔

خیبر پختونخوا میں دفعہ 144 نافذ

امن وامان کے پیش نظر پابندی میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے، صوبائی محکمہ اطلاعات

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز

گورنر خیبرپختونخوا کا الیکشن کمیشن کو مراسلہ،الیکشن کی تاریخ نہیں دی

دہشتگردی، سیکیورٹی کی عدم دستیابی،مردم شماری کےمسائل حل کرنے تجویز

الیکشن کمیشن اور گورنر کے پی الیکشن کی تاریخ طے نہ کرسکے،مشاورت بے نتیجہ ختم

گورنر نے امن وامان صورتحال پر بریفنگ لینے کیلئے وقت مانگ لیا

علی امین گنڈا پور اور ان کے خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات شروع

علی امین کے اسکول جانے والے بچوں کو بھی نوٹس میں شامل کیا گیا ہے، فیصل امین گنڈا پور کی ہم نیوز سے بات چیت

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے نام پر اتفاق ہو گیا

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کے لیے گورنر کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔

آج خیبر پختونخوا اسمبلی بھی تحلیل کر دی جائے گی، محمود خان

عجیب قسم کے حالات پیدا کر دیئے گئے ہیں اور نہیں معلوم اس صورتحال کے پیچھے کون ہے؟

مولانا فضل الرحمان کے سمدھی گورنر خیبر پختونخوا نامزد

وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کی مشاورت کے بعد گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز