خیبر پختونخوا میں انٹرمیڈیٹ اور بی ایس کے طلبہ کیلئے تعلیم مفت

صوبائی حکومت 42 کامرس اور 275 جنرل کالجز میں زیر تعلیم طلبہ کی فیس حکومتی خزانے سے جمع کرے گی۔

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافہ

امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ خیبرپختونخوا کیخلاف استعمال ہورہا ہے، رپورٹ

خیبر پختونخوا، انجینئرنگ کے بعد میڈیکل ٹیسٹ فیس میں بھی کمی

گزشتہ سال میڈیکل ٹیسٹ کا دورانیہ 180 منٹ تھا جب کہ رواں سال ٹیسٹ کا دورانیہ 210 منٹ کا ہو گا، جبکہ پیپر 200 ایم سی کیوز پر مشتمل ہو گا

اے این پی کا ہزاروں کا مجمع،میڈیا پر کوریج نہ ملی

امن مارچ صوبے میں امن اور عدم تشدد کے لئے ہے،ایمل ولی

خیبر پختونخوا میں2ماہ کےدوران 488 افراد میں ایڈز

پشاور میں 207 بچوں،128 بچیوں کے ایڈز ٹیسٹ بھی مثبت آئے ،ایڈز کنٹرول پروگرام

خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن کا صوبے کے حقوق کے لیےمشترکہ جہدوجہد کا اعلان

صوبے کے لیےیکساں ترقی کی منصوبہ بندی کی ہے ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان

خیبر پختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز نے اسپتالوں کا بائیکاٹ کر دیا

ڈاکٹر کرامت کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لینے تک بائیکاٹ جاری رہے گا، ینگ ڈاکٹرز

ڈیڈ لائن ختم، خیبر پختونخوا میں ٹیچرز کا دھرنے کا اعلان، 15 ہزار اسکول بند

پشاور، مظاہرین سے نمٹنے کےلیے تیاری مکمل ، اسمبلی چوک میں اضافی نفری تعینات

خیبر پختونخوا میں ورک پلیس ہراسمنٹ کی درج شکایات واپس کیوں لے لی جاتی ہیں؟

پاکستان میں 2010سے ورک پلیس یا کام کی جگہوں پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ دینے کے لئے “پروٹیکشن فرام ہراسمنٹ آف ویمن ایٹ ورک پلیس “ قانون منظور کیا گیا

خیبر پختونخوا حکومت کا ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ

صوبے میں ڈرون کیمرے پولیس، زراعت، معدنیات اور محکمہ ریسکیو کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز