عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پر جرمانہ عائد

10 وزرا اور مشیروں پر بھی 50،50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا، ذرائع

سندھ، بلوچستان اور خیبرپختون خوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 14ستمبر تک وقفے وقفے سے بادل برسیں گے۔

خیبر پختونخوا حکومت کی کلائمیٹ چینج پالیسی کا ایکشن پلان منظور

، موسم ماحولیات پراثر انداز ہونے والے 129 عوامل کا تدراک، ایکشن پلان میں شامل ہے

خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں داخلہ مہم ختم ،ہدف حاصل نہ ہو سکا،محکمہ تعلیم

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع کے ا سکولوں 44 ہزار طلبا ، 705 طالبات شامل ،محکمہ تعلیم

وزیر اعظم کا خیبر پختونخوا کیلئے10ارب روپے امداد کا اعلان

آرمی چیف نے سیاحوں کو منتقلی کے لیے ہیلی کاپٹرز فراہم کیے ہیں، وزیر اعظم

سیلاب اور بارشوں کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے10 اضلاع میں فلڈ ایمرجنسی نافذ

جن اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے ان میں سوات،ڈی آئی خان،ٹانک،لوئر دیر ،نوشہرہ، چارسدہ،صوابی،لوئر کوہستان، شانگلہ اور مردان شامل ہیں۔

خیبر پختونخوا میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

فائرنگ کا واقعہ انسداد پولیو مہم کے دوران پیش آیا جب پولیس اہلکار اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

خیبر پختونخوا: موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ واپس،تعلیمی ادارے کھل گئے

محکمہ تعلیم نے ہیٹ ویو کے باعث 31 اگست تک چھٹیوں میں توسیع کی تھی

ٹاپ اسٹوریز