باہمی اتحاد و اتفاق سے عوام کو اس مصیبت کی گھڑی نکال لیں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے امدادی رقم بڑھاکر 10لاکھ روپے کرنے کی ہدایت کر دی

چترال:موسلادھار بارش اور سیلابی ریلوں سے تباہی،کئی گھر تباہ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوئے

خیبر پختونخوا میں پٹرول بحران پیدا ہونے کے خدشات مزید بڑھ گئے

 فی لیٹر مارجن 6 فی صد کرنے کا وعدہ پورا کیا جائے ، وگرنہ ہڑتال ختم نہیں کریں گے۔

پولنگ کے دوران کسی بھی خلاف ورزی پر فوری ایکشن لیا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر

پولنگ میں کسی بھی قسم کی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

خیبر پختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

بارشوں اور تیز ہواوں کا سلسلہ 22 جون تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

فاٹا کا بجٹ تنخواہوں کیلئے بھی کافی نہیں، وزیر خزانہ خیبر پختونخوا

فاٹا کا بجٹ 150 ارب روپے ہونا چاہے تھا، وفاقی حکومت نے فاٹا کے ترقیاتی بجٹ میں 54 ارب روپے کی کٹوتی کی۔

379ارب 99کروڑ روپے کا ترقیاتی پروگرام ، 2ہزار 194 منصوبے ، خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش ہو گا

اے ڈی پی اعداد وشمار میں صوبائی کابینہ رد وبدل کرسکتا ہے،محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا

امپورٹڈ حکومت کے تشدد کا بدلہ ہر صورت لیا جائے گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

کالام گبرال ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 36 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہو گا، محمود خان

چارسدہ میں فائرنگ، 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

ترنگزئی میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کا واقع پیش آیا، پولیس

ٹاپ اسٹوریز