27.9 فیصد کمی کے بعد پاکستان کا تجارتی خسارہ 19.9 ارب ڈالر رہ گیا
وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ سال ملکی درآمدات 18.2 فیصد کمی سے 42.4 ارب ڈالر رہیں
’رواں مالی سال چار فیصد معاشی نمو کا حصول مشکل ہے‘
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی
ایف بی آر نے چھ ماہ میں 16.3 فیصد زائد ٹیکس اکٹھا کیا
رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں 2,083 ارب روپے ٹیکس جمع ہوا، ایف بی آر
پاکستان کے تجارتی خسارے میں نمایاں کمی
رواں سال جولائی تا اکتوبر کے دوران تجارتی خسارے میں 35.5 فیصد کمی واقع ہوئی
فرنس آئل کی درآمدات پر پابندی عائد
ریفائنریز کو فرنس آئل سے ہونے والی پیداوار کم کرنے کی ہدايات، کے الیکٹرک کو استثنی حاصل ہے