کراچی میں آج تیز اور گرد آلود ہوائیں چلیں گی

ہوا 40 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلے گی

تمام صوبوں کو ہیٹ ویو کا باضابطہ الرٹ جاری

رواں سال پاکستان میں درجہ حرارت میں معمول سے 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے۔

ملک بھر میں رواں ہفتے معمول سے زیادہ گرمی پڑنے کی پیشگوئی

درجہ حرارت معمول سے 9 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان

چین میں ریکارڈ برفباری، نظام زندگی شدید متاثر

کئی علاقوں میں درجہ حرارت 14 ڈگری تک گر گیا

ایسا سیارہ جہاں لوہے کی بارش ہوتی ہے

سیارے کا درجہ حرارت 2500 سینٹی گریڈ سے بھی زیادہ ہے۔

کراچی میں بارش کی پیش گوئی

مون سون بارشیں جولائی سے ستمبر تک ہونے کا امکان

اگلے 5 سالوں کے دوران دنیا کا درجہ حرارت مزید بڑھنے کا خدشہ

ماہرین نے موسمیاتی تبدیلی اور گرم درجہ حرارت کے باعث خوفناک سمندری طوفانوں اور گلیشیئر پگھلنے سے سیلابوں کی بھی پیش گوئی کی ہے۔

عید ٹھنڈی ٹھارگزرے گی، جم کر بادل برسیں  گے

مختلف علاقوں میں آئندہ  چار سے پانچ روز جم کر بادل برسیں گے

کراچی میں گرمی کی نئی لہر کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی وارننگ جاری کردی۔

ٹاپ اسٹوریز