ملک بھر میں موسم خشک رہنے کا امکان

پنجاب کے اکثر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا تاہم مری، اٹک، جہلم اور چکوال میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے

چین حکومت کا محکمہ موسمیات کے لیے تین ویڈیو اسٹوڈیو کا تحفہ

محکمہ موسمیات کے ہیڈ آف ریسرچ اینڈ ڈویلیپمنٹ طاہر خان کے مطابق ایک اسٹوڈیو اسلام آباد دوسرا لاہور جبکہ تیسرا کراچی میں بنے گا

سوموار کی صبح تک ملک کے اکثر علاقوں میں بارش کی پیشین گوئی

آج  سے ہفتہ کے دوران اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

مون سون بارشیں: ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور کشمیر کے ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ

تیز بارشوں کی وجہ سے ہزارہ، راولپنڈی، ڈی جی خان ڈویژن اور کشمیر کے ندی نالوں میں طغیانی اور ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے ۔

اتوار سے جمعرات کے دوران جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

سب سے زیادہ بارش پنجاب کے علاقے  منگلا میں 54 ملی میٹر جبکہ سب سے کم بارش کشمیر کے ضلع مظفر آباد میں 03ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ 

رواں ہفتے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز آندھی اور بارش کا امکان

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور، گوجرانوالہ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔

اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان

آج گرم ترین مقامات  میں سبی 47، دادو46 اور دالبندین میں درجہ حرارت  44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مون سون ہواؤں کا سلسلہ ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل

محکمہ موسمیات نے آئندہ چندروز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزآندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ 

کہاں بارش؟ کہاں گرمی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک کے دیگر علاقوں کے برعکس آج شہر قائد کراچی میں موسم خوش گوار ہےاوربادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے۔ 

ملک کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرمی

مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزگردآلودآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز