پنجاب کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرمی

آج ملک کے گرم ترین مقامات  میں سبی 48،دادو 47، لاڑکانہ،موہنجوداڑو 45، جیکب آباد اورسکھر میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج ملک بھر میں بارش اورگرمی سے متعلق محکمہ موسمیات نے کیا بتایا؟

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پنجاب کی تحصیل  کوٹ ادو میں 34 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ 

ملک کے بالائی علاقوں اور پنجاب کے کچھ اضلاع میں بارش کا امکان

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

ملک بھر میں موسم گرم اورخشک،کراچی میں آج بھی ہیٹ ویو کے خدشات

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی اور چند مقامات پر بارش کا امکان

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی وجنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان اور سندھ میں موسم شدید گرم رہیگا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا

مالا کنڈ،لاہور ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی

ملک کے بیشتر علاقوں میں بیشتر موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے

بالائی علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے

مشرقی بلوچستان اور صوبہ سندھ میں موسم شدید گرم رہیگا

راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے

کراچی کیلئے ہیٹ ویو الرٹ،ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق  ملک کے دیگر علاقوں میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران  موسم گرم اور خشک رہیگا

ٹاپ اسٹوریز