سپریم کورٹ: نوازشریف کی درخواست ضمانت جلد سماعت کے لیے منظور

چیف جسٹس نے نواز شریف کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا ہے

پاکستان کا معیاری وقت کیا ہے؟ عدالت میں درخواست دائر

اسٹینڈرڈ ٹائم یکساں نہ ہونے سے عوام الناس کو ہرسال کروڑوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے، درخواست گزار

منی لانڈرنگ اسکینڈل، انور مجید کی درخواست پر سماعت

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے کہا کہ ایف آئی اے کی طرف سے تاحال جواب نہیں دیا گیا۔

سانحہ صفورا کیس، شریک ملزمان کی بریت کی درخواست منظور

پولیس کی جانب سے شریک ملزمان کے خلاف کوئی شواہد پیش نہیں کیے گئے۔

نواز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

نواز شریف کی جانب سے دی گئی درخواست میں چیئرمین نیب، احتساب عدالت کے جج اور سپریٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل لاہور کو فریق بنایا گیا ہے۔

سانحہ ساہیوال، آئندہ سماعت کے لیے دو رکنی بنچ تشکیل

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردار شمیم احمد خان نے شاہین پیرزادہ اور ایڈووکیٹ آصف کی درخواست پر سماعت کی۔

پاکستان میں شریعت نافذ کرنے کی درخواست اعتراض کیساتھ واپس

درخواست میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ مرد و خواتین کو یکساں نوکریوں کے مواقع سے مردوں میں بے روزگاری پھیل رہی ہے

عمران خان کے خلاف متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر

شہری حافظ احتشام کی جانب سے دائر کر دہ درخواست میں  ٹیریان وائٹ اسکینڈل میں وزیر اعظم کو نا اہل قرار دینے کی درخواست دائر کی گئی تھی

نقیب اللہ قتل کیس: ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

انسداد ہشت گردی عدالت نے ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے

بسنت منانے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

حکومت پنجاب نے 12 سال بعد بسنت سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا جسے ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز