پاکستان کا افغانستان کی سیاسی قیادت کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم

افغان سیاسی قیادت کا مل کر تعمیری کردار افغان عوام کے مفاد میں ہے اور ان کی مفاہمت پائیدار امن کے قیام میں مدد گار ہو گی، دفتر خارجہ

 ایک لاکھ سے زائد پاکستانی وطن واپس آنا چاہتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستانیوں کو واپس لانے میں قرنطینہ سہولتوں کی کمی کا مسئلہ درپیش ہے، عائشہ فاروقی

افغانستان میں قیام امن کے لیے تشدد کاخاتمہ ضروری ہے، پاکستان

پاکستان پرامن اور خوشحال افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی

ایل او سی پر بھارتی فوج کی جارحیت، خاتون زخمی

پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا مؤثرجواب دیا۔

افغان سفیر کی طلبی: داعش لیڈر کی حوالگی کا مطالبہ

اسلم فاروقی پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے، تحقیقات کرنا چاہتے ہیں، دفتر خارجہ

بھارت کے زیر اہتمام تجارتی ویڈیو کانفرنس: پاکستان کی عدم شرکت پر بیان جاری

سارک سیکریٹریٹ کی عدم شمولیت کے باعث پاکستان نے عدم شرکت کی، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان، دفتر خارجہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں

تقرریاں و تبادلے گریڈ 19 اور گریڈ 18 کے افسران کے ہوئے ہیں۔

پاکستان کا افغان قیادت کی طرف سے مذاکراتی ٹیم کے اعلان کا خیرمقدم

 پاکستان پرامن، جمہوری، متحد اور مستحکم افغانستان کے لیے حمایت جاری رکھے گا۔

اٹلی: کورونا سے ایک پاکستانی کی ہلاکت کی اطلاع، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان میں انتظامات مکمل ہونے پرایران سے زائرین کو واپس آنے دیا گیا۔

کورونا: دفتر خارجہ کی بریفنگ کا طریقہ کار تبدیل

صحافیوں کے لیے ضروری ہو گا کہ وہ لکھ کر سوالات کریں۔

ٹاپ اسٹوریز