ترکی میں پاکستانی سیاح حادثے میں جاں بحق

زرک ظہیر خراب موسم کے باعث اپنا توازن برقرار نہیں رکھ سکے تھے، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

پاکستان کی بھارت کے سیٹلائٹ شکن میزائل کے تجربے پر گہری تشویش

سیٹلائٹ شکن میزائل کے تجربے سے خلا میں ملبا اکٹھا ہوا، اطلاعات ہیں یہ ملبہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے مدار میں داخل ہو چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پلوامہ حملہ: پاکستان نے بھارتی ڈوزیئر کا ابتدائی جواب بھجوادیا

پاکستان نے بھارتی ڈوزئیر میں دی گئی معلومات پر تحقیقات کرکے جواب دیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

عمران خان کا بیان افغانستان میں مداخلت نہ سمجھا جائے،دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کا افغانستان میں سوائے امن کے کوئی اور مفاد نہیں ہے۔

سمجھوتہ ایکسپریس پر بھارتی عدالت کا فیصلہ، لواحقین کا احتجاج کا اعلان

سمجھوتہ ایکسپریس میں زندہ جلائے جانے والوں کے لواحقین پنجاب اسمبلی کے سامنے کل احتجاج کریں گے

’کرتارپور راہداری کھولنے کا فیصلہ جنوبی ایشیا کی تاریخ میں ایک سنگ میل ہے‘

بد قسمتی سے ہمارے معاشرہ میں انتہا پسندی کا عنصر شامل کردیا گیا ہے جس سے ملکی ساکھ پر اثرپڑا،ترجمان دفتر خارجہ

نیوزی لینڈ دہشتگردی واقعہ، 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق

شہدا میں سہیل شاہد، سید جہانداد علی، سید اریب احمد، محبوب ہارون، نعیم رشید اور طلحہ نعیم شامل، ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی جیل میں پاکستانی قیدی کی ہلاکت،دفتر خارجہ کا شدید احتجاج 

پاکستانی قیدی شاکر اللہ کو جے پور جیل میں قتل کیا گیا۔

کلبھوشن یادیو کیس، عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کے دلائل

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت ہوئی۔

کلبھوشن کیس: ’بھارت نے کوئی نئی دلیل پیش نہیں کی‘

بھارت نے عالمی عدالت انصاف میں اپنا موقف آج پیش کردیا ہے، پاکستان اپنا موقف کل پیش کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز