بھارت کو انتہائی احتیاط برتنے کامشورہ دیتے ہیں، دفتر خارجہ کی رات گئے بھارت کو وارننگ

بھارت کی جانب سے انتہائی غیرذمہ دارانہ بیانات پہلا موقع نہیں ہے، دفتر خارجہ

کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے ، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے

پاکستان نے بھارتی اقدام مسترد کر دیا

حقوق اور آزادیوں سے انکار کر کے سیاحت اور ترقی کو فروغ نہیں دیا جا سکتا۔

پلوامہ حملے کے حوالے سے تازہ ترین انکشافات، دفتر خارجہ نے بھارت سے جواب مانگ لیا

تازہ ترین انکشافات نے پاکستان کے مؤقف کی تصدیق کردی ہے، دفتر خارجہ

امریکی وفد کا دورہ پاکستان

وفد کے اراکین پاکستانی حکام سے سیکیورٹی اور مالی تعاون کے علاوہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات بھی بات چیت کریں گے، امریکی دفتر خارجہ

ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے کا دورہ پاکستان کل سے شروع ہو گا

رافیل ماریانو گروسی کے دورے سے پاکستان اورآئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی، ترجمان دفتر خارجہ

ایرانی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستانی حکام نے تحفظات سے آگاہ کردیا

 امید کرتے ہیں ایرانی حکومت ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لائے گی، پاکستانی حکام

یو اے ای کی پاکستانی شہریوں پر ویزہ کی پابندی، دفتر خارجہ کا موقف سامنے آ گیا

یواے ای کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو ویزا جاری کرنے پر ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔

پاکستان نے مودی کا بیان جھوٹا قرار دے دیا

مقبوضہ جموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے، دفتر خارجہ

پاکستان کا حریت رہنما الطاف احمد شاہ کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

الطاف احمد شاہ کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جائے اور جیل سے رہا کیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز