پاکستان: گلگت بلتستان میں انتخابات، بھارتی بیانات مسترد

بھارت مقبوضہ علاقے خالی کرے اور انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت عالمی ذرائع ابلاغ کو مقبوضہ علاقوں کا دورہ کرائے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان: بھارتی وزارت خارجہ اور میڈیا کے من گھڑت دعوے مسترد

24 جون کو ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں تھا، ترجمان وزارت خارجہ عائشہ فاروقی

پاکستان: اہم ممالک میں سفرا کی تقرریاں و تبادلے

سفرا کے تبادلے و تقرری کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے دی ہے۔

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے بے بنیاد بیانات کو مسترد کردیا

بیان پاکستان مخالف جنون کی عکاسی کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی

بھارت میں پاکستانی سفارتکاروں کو ناپسندیدہ قرار دینے پر پاکستان کی مذمت

سفارتکاروں پر الزام بھارت کی جانب سے پاکستان مخالف پروپیگنڈے کا طےشدہ حصہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت: بابری مسجدکی جگہ مندر کی تعمیر، قابل مذمت

آرایس ایس اوربی جے پی ہندوتوا ایجنڈے کے فروغ میں مصروف ہیں، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی

سی پیک پاکستانی معیشت کے لیے انتہائی مفید منصوبہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور چین خطے میں امن و استحکام اور ترقی کے لیے شراکت دار ہیں، عائشہ فاروقی

بھارتی افواج مظلوم کشمیریوں کو نشانہ بنا رہی ہیں، دفتر خارجہ

ڈومیسائل کا اجرا اور اس سے متعلقہ دیگر بھارتی اقدامات قابل مذمت ہیں، عائشہ فاروقی ترجمان

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کر دیا

گرانٹ آف جموں و کشمیر پروسیجر ایکٹ  کشمیریوں کو حقوق سے محروم کرنے کی سازش ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز