خیبر پختونخوا میں دفعہ 144 نافذ
امن وامان کے پیش نظر پابندی میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے، صوبائی محکمہ اطلاعات
راولپنڈی کے بعد اسلام آباد میں بھی دفعہ 144 نافذ
آج ہر قسم کے سیاسی اجتماع پر پابندی لگا دی گئی
تحریک انصاف نے لاہور ریلی ملتوی کردی
یہ خون خرابہ چاہتے ہیں اور ہم الیکشن، ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے، شاہ محمود
پی ٹی آئی نےدفعہ 144 کا نفاذ الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا
نگران پنجاب حکومت کا رویہ بڑے سیاسی سانحے کی شکل اختیار کرسکتا ہے
پی ٹی آئی کا دفعہ 144 کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
پرامن ریلی پر بندش کا کوئی جواز نہیں ہے اور حکومت انتخابات سے راہ فرار چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی
لاہور میں پھر دفعہ 144 نافذ
اگر مزاحمت کی گئی تو دفعہ 144 کو آگے بڑھا دیا جائے گا، نگران وزیر اطلاعات
لاہور میں ایک روز بعد ہی دفعہ 144 پر پابندی ہٹا دی گئی
محکمہ داخلہ پنجاب نے جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی ختم کر دی ہے
اسلام آباد میں مظاہروں پر پابندی
دہشت گردی اور دیگر خطرات کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات دیئے گئے ہیں۔
گرفتاری دینے والے آجاؤ، پنجاب پولیس کے اعلانات
حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے احکامات بھی جاری کردیے ہیں۔
دفعہ 144کیخلاف درخواست سنیں یا نہیں؟فیصلہ محفوظ
لا اینڈ آرڈر کا معاملہ ایگزیکٹو نے دیکھنا ہے جس میں عدالت کبھی مداخلت نہیں کرے گی