بالی ووڈ کے سپر اسٹارز جو شادی کے بندھن میں بندھے

سپر اسٹار رنبیر کپور نے اپنے جیون ساتھی کے لیے اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کا انتخاب کر لیا ہے

2021کئی اہم شخصیات بھی اپنے ساتھ لے گیا

اس سال بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ دلیپ کمار کا انتقال دنیا بھر میں ان کے مداحوں کو اداس کر گیا

دلیپ کمار کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے کا فیصلہ

پاکستانی شہر پشاور میں جنم لینے والے یوسف خان 7 جولائی کو اس دنیا سے رخصت ہو گئے تھے

اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت خطرے سے باہر

سائرہ بانو کے عزیز دوست فیصل فاروق  نے بتایا کہ اب اداکارہ کی طبعیت خطرے سے باہر ہے

دلیپ کمار کی اہلیہ اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت بگڑ گئی

سائرہ بانو ہندوجا اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔

دلیپ کمار: نام بڑی اداکاراؤں کے ساتھ جوڑا گیا، شادی سائرہ بانو سے کی

سائرہ بانو کی زندگی میں مشکل مرحلہ اس وقت آیا جب دلیپ کمار نے خفیہ طورپر 1981 میں اسمیٰ نامی خاتون سے شادی کی۔

کرینہ نے راج کپور اور دلیپ کمار کی یادگار تصویر شیئر کر دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے دادا راج کپور اور دلیپ کمار کی ایک ان دیکھی تصویر شیئر کر دی۔

پشاور: عظیم اداکار دلیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

دلیپ کمار کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد آبائی مکان پہ جمع ہوئی، شمعیں روشن کیں اور دعائے مغفرت کی۔

دلیپ کمار کا پہلا انٹرویو: اردو زبان کامیابی کی ضمانت بنی اور پھر سب کچھ بدل گیا

دیویکا رانی کے کہنے پر نریندر شرما نے یوسف خان کے لیے تین نام تجویز کیے جن میں جہانگیر، واسودیو اور دلیپ کمار شامل تھے۔

دلیپ کمار: 1950 کی دہائی میں سب سے پہلے ایک لاکھ روپے معاوضہ وصول کیا

دلیپ کمار کے کل اثاثوں کی مالیت 85 ملین ڈالرز ہے، میڈیا رپورٹس

ٹاپ اسٹوریز