خراب خوراک دل کا دورہ پڑنے کی بڑی وجہ قرار

محققین نے دل کا دورہ پڑنے اور انجائینا کے درد پر 11 عوامل کو مدِنظر رکھتے ہوئے تحقیق کی

بے خوابی اور دل کے دورے کا کیا تعلق ہے؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

ے خوابی اور دل کے دورے کے درمیان تعلق پر یہ بڑے پیمانے پر کی گئی تحقیق ہے

شریان سکڑنے کے باعث نواز شریف کو دل کا دورہ پڑ سکتا ہے

نواز شریف کے پیر کو ہونے والے پی ای ٹی اسکین رپورٹ کرسمس کے بعد جاری کی جائے گی۔

نوازشریف کے دل کی شریانیں 50 فیصد سے زائد بند

سابق وزیراعظم کے ذیابیطس اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے کے لیے بھی مسلسل دوائیں دی جا رہی ہیں

نواز شریف کو دل کا دورہ پڑا، رپورٹ

سابق وزیراعظم کو گزشتہ روز انجائنا کا مسلسل شدید درد ہوا جس کے بعد معالجین دل کے دورے کی نشاندہی کی ہے

اسٹیج اداکار حسن مراد اسپتال منتقل

لاہور: پاکستان میں فلم، ٹیلی وژن اور اسٹیج کے اداکار حسن مراد کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل

مغوی بیٹی کی بازیابی کے لئےکراچی آنے والامظلوم باپ احاطہ عدالت میں دم توڑ گیا

غریب خاندان کے پاس میت لے جانے تک کے پیسے نہ تھے۔ ایسے میں مقامی پولیس اہلکار اور چوک پر کھڑے  لوگوں نے مدد کے لئے چندہ جمع کرنا شروع کردیا۔

چار دواؤں پر مشتمل ایک گولی کے مثبت اثرات سامنے آ گئے

دل کے امراض اور فالج کا حملہ دنیا بھر میں انسانوں کی موت کی دو بڑی وجوہات ہیں

معروف اداکارہ ذہین طاہرہ کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل

’خدا کی بستی‘ جیسے عالمی شہرت یافتہ ٹی وی ڈرامے سے اپنی منفرد شناخت بنانے والی ذہین طاہرہ کو گزشتہ روز دل کا دورہ  پـڑنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

پب جی نے نوجوان کی جان لے لی

نوجوان مسلسل 6 گھنٹے سے موبائل پر گیم کھیلنے میں مصروف تھا۔

ٹاپ اسٹوریز