کورونا وائرس: دنیا میں 5 لاکھ 43 ہزار سے زائد افراد جاں بحق

امریکہ میں کورونا سے30 لاکھ 41 ہزار افراد متاثر ہوئے اور ایک لاکھ32 ہزار سے زائد جاں بحق ہوچکے ہیں

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 95 لاکھ 26 ہزار سے تجاوز کر گئی

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 51 لاکھ 75 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ 

دنیا بھر میں کورونا کے 82 لاکھ 86 ہزار سے زائد کیسز

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 43 لاکھ 41 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ 

دنیا بھر میں کورونا کے 80 لاکھ سے زائد کیسز، اموات 4 لاکھ 36 ہزار سے تجاوز کر گئیں

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعد 41 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے 

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 لاکھ سے تجاوز کر گئی

امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 665 اموات ہوئی ہیں اور جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 12 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

کورونا : دنیا میں 67 لاکھ ہزار 37سے زائد افراد متاثر،3 لاکھ 93 سے زائد جاں بحق

امریکہ میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ  دس ہزار سے بڑھ گئی ہے

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 67 لاکھ سے بڑھ گئی، 3 لاکھ 93 ہزار سے زائد ہلاکتیں

امریکہ میں انیس لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 63 لاکھ سے بڑھ گئی، 3 لاکھ 75 ہزار سے زائد ہلاکتیں

امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 369 اموات ہوئی ہیں اور جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ چھ ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر امریکہ میں ہنگامے،13شہروں میں کرفیو نافذ

وائٹ ہاؤس کے سامنے  بھی سیکڑوں مظاہرین نے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا اور’میں سانس نہیں لے پا رہا‘ کے نعرے لگائے

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 61 لاکھ کے قریب پہنچ گئی، 3 لاکھ 68 ہزار سے زائد ہلاکتیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے ستائیس لاکھ دو ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوئے

ٹاپ اسٹوریز