کورونا وائرس: دنیا میں6 لاکھ سے زائد افراد متاثر

چین میں کورونا وائرس کے 81,394 مریض رہ گئے ہیں جب کہ3295 متاثر ہیں۔ کورونا کے پہلے مرکز ووہان کے داخلی راستوں کو2ماہ بعد کھول دیا گیا ہے

کورونا: دنیا کی 26 ہزار 889 انسانی زندگیوں کے چراغ گل

ایک لاکھ 32 ہزار 428 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد نے اپنی قوت ارادی سے کورونا وائرس کو شکست دی ہے۔

کورونا وائرس: دنیا میں 24 ہزار سے زائد اموات

متاثرہ مریضوں میں امریکہ پہلے نمبر پر آگیا جہاں مریضوں کی تعداد 85 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔گورنر نیوجرسی کے مطابق 25سو کے قریب کیسز روزانہ رپورٹ ہو رہے ہیں

کوروناوائرس: متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی

کورونا سے متاثرہ مریضوں میں امریکہ، چین کے بعد دوسرے نمبر پر آ گیا ہے

کوروناوائرس کے سبب دنیا میں 20 ہزار سے زائد اموات

عالمی ادارہ صحت نے وارننگ دی ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکہ کوروا وائرس کا نیا مرکز بن سکتا ہے جہاں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران مزید دوسو چھ افراد کورونا سے ہلاک ہو چکے ہیں

کورونا: 196 ممالک میں پھیل گیا،18 ہزار 595 انسان جان سے گئے

ایک لاکھ آٹھ ہزار300 افراد نے اپنے مدافعتی نظام کی بدولت مہلک مرض کو شکست دی۔

کورونا: اٹلی میں مزید 743 ہلاکتیں، دنیا بھر میں چار لاکھ سے زائد متاثر

کورونا وائرس 195 ممالک تک پھیل گیا جس نے متاثر ہونے والے 18 ہزار 220  افراد کی جان لے لی۔

کورونا وائرس سے دنیا میں 15000سے زائد اموات

دنیا بھر کے 192 ممالک میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چودہ ہزار چھ سو گیارہ ہوگئی جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ پچاس ہزار سے زائد

کورونا: دنیا بھر میں 14 ہزار 611 افراد کی زندگیاں لے گیا

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ 35 ہزار360 تک پہنچ گئی۔

کورونا: دنیا کے 174 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 9 ہزار 829 ہو چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز