کورونا وائرس سےدنیا بھر میں6581 اموات

کورونا وائرس کے سبب دنیا کے 157 ممالک میں169,556 متاثر ہیں جن میں نے5,921 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 5420 اموات

 ایک سو پینتیس ممالک میں ایک لاکھ پینتالیس ہزارپانچ سو آٹھ  افراد متاثر ہیں جب کہ ستر ہزارنو سو چھپن صحت یاب ہوئے ہیں

کورونا وائرس سے اٹلی میں ہلاکتیں بڑھ گئیں

مہلک وائرس سے چار سو تریسٹھ افراد ہلاک جبکہ  متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہزارسے تجاوز کر گئی ہے

نئے سال2020 کا آغاز سب سے پہلے کہاں ہوگا؟

نئے سال2020 کا آغاز سب سے پہلے جزیرہ سموا کریباتی میں ہوا جو نیوزی لینڈ کے قریب واقع ہے

دنیا کی پہلی اڑنے والی گاڑی منظر عام  پر آ گئی

ڈچ کمپنی پال وی نے ہماری خوابوں کی گاڑی کو حقیقت میں بدلتے ہوئے پہلی کمرشل اڑنے والی گاڑی بنا ڈالی ہے۔

ڈینگی مچھر دنیا کے لیے خطرہ بن گیا

ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ڈینگی وائرس دنیا بھر کی دس بڑی خطرناک بیماریوں میں شامل ہے۔

دنیا کشمیر سے نظریں موڑ سکتی ہے، پاکستان نہیں: وزیر خارجہ

’ نریندر مودی میں اگر ہمت ہے تو سری نگر میں جلسہ کرکے کشیمری عوام کو کہے کہ آپ کی فلاح و بہبود ‘کے لیے یہ اقدام اٹھایا ہے۔

سب خطرےمیں ہیں،عالمی برادری کو کاروباری فوائد سے بالاتر ہونا ہوگا: عمران خان

دو ایٹمی ممالک کے آمنے سامنے آنے سے صرف برصغیر کو ہی نہیں بلکہ ساری دنیا کو نقصان ہوگا۔ وزیراعظم پاکستان کا نیویارک ٹائمز میں مضمون

صحت کا عالمی دن: پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جارہا ہے

اقوام متحدہ کے ادارے ’ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن‘ کے قیام کے بعد 7 اپریل 1948 کو صحت کا پہلا عالمی دن منایا گیا تھا۔

بھارت کا ایک اور جھوٹ دنیا کے سامنے آگیا

ابھی نندن کی حوالگی کے وقت آٹھ سے نوبجے کے درمیان بھارت کی درخواست پر طے ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز