ہوشیار: دودھ، دہی، چاول اور دالوں کی قیمتوں میں اضافہ

قیمتوں میں 10 سے 30 روپے فی کلو تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔

مالک نے دودھ نہ دینے پر بھینس کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا

جب بھی بھینس کا دودھ نکالنے کی کوشش کرتا ہوں تو یہ مارتی ہے، بھینس مالک

کراچی: دودھ کی قیمت میں10روپے اضافے کی تیاری

 کراچی میں اس وقت دودھ 100سے130روپے  فی کلومیں فروخت ہورہا ہے

ہوشیار: دودھ کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ

کمشنر کراچی کی جانب سے دودھ کی فی لیٹر قیمت 94 روپے مقرر ہے۔

گوشت، چاول،گھی، انڈے، دودھ اور تیل سمیت 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے تحت 10 اشیائے ضروریہ سستی ہوئی ہیں جب کہ 21 کی قیمتوں میں استحکام پایا گیا ہے۔

کراچی: ڈیری ایسوسی ایشنز کا کارٹیلائزیشن اور پرائس فکسنگ میں ملوث ہونیکا انکشاف

کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز نے صارفین کو یومیہ 13 کروڑروپے کا نقصان پہنچایا ہے، تحقیقاتی رپورٹ

’میٹابولزم‘ کے نظام کو مضبوط کرنے والی غذائیں

انسانی جسم میں موجود’میٹابولزم‘  اس نظام کو کہا جاتا ہے، جس کے ذریعے کھانے پینے کی چیزیں مادہ حیات میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔

رواں ہفتے 26 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

ستمبر کے تیسرے ہفتے میں بھی ‏‏مہنگائی پر قابو نہ پایا جا سکا۔ رواں ہفتے کے دوران آٹا، چینی، دودھ، لہسن، ‏ٹماٹر، پیاز مزید مہنگے ‏ہوئے ہیں۔

کوئٹہ میں دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ

دکانوں پر ایک 105 روپے میں فروخت ہونے والا دودھ  120 میں فروخت ہونے لگا

ٹاپ اسٹوریز