کرکٹ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان سے متعلق اہم بیان

 آسٹریلیا نے 1998 کے بعد سے پاکستان کا دورہ نہیں کیا۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا دورہ پاکستان سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

پاکستان کے خلاف سیریز سے متعلق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں فیصلہ کریں گے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

سیکورٹی ایکسپرٹس کی سفارشات پرنیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ دورہ پاکستان کی تصدیق کرے گا۔

انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان میں کوئی رکاوٹ نظر نہیں آ رہی، برطانوی ہائی کمشنر

پر اعتماد ہوں کہ انگلش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان میں کوئی رکاوٹ نہیں اور یہ ہو گا، برطانوی ہائی کمشنر

دفتر خارجہ کی روسی صدر کے رواں ماہ دورہ پاکستان کی خبروں کی تردید

 روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے دورۂ پاکستان کے حوالے سے میڈیا رپورٹس دیکھی ہں، فی الحال ایسا کوئی دورہ طے نہیں کیا گیا۔

پاکستان میں خود کو جنوبی افریقہ سے بھی زیادہ محفوظ سمجھا، مارک باؤچر

پاکستان میں سب سے بڑا سوال سیکیورٹی کا تھا، یہاں سب کچھ ایک خواب کی مانند لگا۔

انگلینڈ نے اکتوبر 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں 2 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ یہ میچز 14 اور 15 اکتوبر کو کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا ممکنہ دورہ پاکستان ملتوی

انگلینڈ کی ٹیم 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے ستمبر 2021 میں ممکنہ دورہ کرے گی۔

دورہ زمبابوے، قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

ہیڈ کوچ مصباح الحق 22 یا 23 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان دوپہر 1 بج کر 15 منٹ پر کریں گے

پی سی بی نے پاک زمبابوے سیریز کیلئے کورونا ایس او پیز تیار کر لیے

زمبابوے کرکٹ ٹیم اپنے دورے کے دوران تین ٹی  ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل  سیریز ملتان جبکہ تین ون ڈے میچز راولپنڈی  کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔

ٹاپ اسٹوریز