پیپلز پارٹی نے دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیئے

پیپلز پارٹی نے کسی ضلع میں کلین سویپ نہیں کیا لیکن جماعت اسلامی نے کئی علاقوں میں کلین سویپ کیا ہے، سعید غنی

پولنگ پر اثر انداز ہونے والوں کوفوری گرفتارکیا جائے،الیکشن کمیشن

سرکاری ملازم کے کیس کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ریفر کیا جائے

دھاندلی کا آغاز کر دیا گیا، شہباز گل

پی پی272پولنگ اسٹیشن44اور46سے ہمارے پولنگ ایجنٹس کو نکالا گیا

اگر دھاندلی کر کے نتیجہ بدلا گیا تو پھر انقلاب آئے گا، شہباز گل

عوامی فیصلے کے بعد اب کپتان کو نہیں ہرایا جا سکتا

عمران خان کا راستہ روکا گیا تو چنگاری سب کو لپیٹ میں لے گی، شیخ رشید

قوم کسی قسم کی دھاندلی، دھونس اور غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔

عمران خان نے کال دی تو ملک نئے بحران میں داخل ہوجائے گا، شیخ رشید

حکومت نے دھونس دھاندلی اور ناجائز گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو حالات سری لنکا جیسے ہوں گے، شاہ محمود قریشی

ملک میں مہنگائی کی ذمہ دارحکومت ہے اور حکمران اپنی سمت درست کریں۔

ادارے نیوٹرل نہیں رہیں گے تو عمران خان جیسی پارٹی کیسے جیتے گی، بلاول بھٹو

دھاندلی کے باوجود پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات میں فتح حاصل کی۔

ٹاپ اسٹوریز