اسلام آباد، عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار
ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو دھرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کا فیض آباد پر دھرنا دینے کا فیصلہ
پی ٹی آئی رہنما واثق قیوم کی جانب سے راولپنڈی انتظامیہ کو باضابطہ طور پر درخواست دے دی گئی ہے۔
اسلام آباد میں کنٹینر ایسے پڑے ہیں جیسے کوئی اور ہی حالات ہیں، عدالت
کنٹینر لگانے کی بجائے اور طریقے کیوں نہیں استعمال کرتے؟
پی ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد انتظامیہ سے جواب طلب
مجاز افسر کل عدالت کے سامنے پیش ہو،اسلام آباد ہائیکورٹ
ڈیڈ لائن ختم، خیبر پختونخوا میں ٹیچرز کا دھرنے کا اعلان، 15 ہزار اسکول بند
پشاور، مظاہرین سے نمٹنے کےلیے تیاری مکمل ، اسمبلی چوک میں اضافی نفری تعینات
کسانوں کا دھرنا بلاجواز ہے، ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت نہیں، وزیر داخلہ
ٹیوب ویلز کے بلوں کی ادائیگی مؤخر کرنے کا مطالبہ تسلیم کیا جا چکا۔
کسان جھکے گا نہیں ،کسان اتحاد کا چوتھے روز دھرنا جاری
ذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کرینگے
اسلام آباد: حکومت اور کسان مظاہرین کے مذاکرات ناکام، ڈی چوک کیطرف پیش قدمی کی تیاری
بلیو ایریا جانے والے راستے بند، شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر
پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ اور دھرنا، اسلام آباد پولیس کی تیاریاں مزید تیز
اسلام آباد پولیس نے سات کروڑ روپے مالیت کے 40 ہزار آنسو گیس کے شیل منگوائے ہیں، ذرائع
انتخابات کا اعلان نہ ہوا تو لانگ مارچ اسلام آباددھرنے میں بدل جائے گا،عثمان ڈار
وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کو تنبیہ کررہے ہیں کہ رکاوٹ نہ ڈالیں۔