31 اکتوبر کو دھرنے کا اعلان کریں گے، عبدالغفور حیدری

رہنما جے یو آئی ف نے کہا کہ ہم اپنا آزادی مارچ لے کر پر امن طریقے سے ڈی چوک آئیں گے لیکن اگر حکومت نے کوئی مسئلہ کھڑا کرنے کی کوشش کی تو پورا ملک جام کر دیں گے۔

مولانا کا دھرنا حکومت کے لیے لمحہ فکریہ نہیں ہے، جہانگیر ترین

مولانا فضل الرحمان دھرنا دینے کے بجائے ملک میں فساد پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی صاحبزادہ محبوب سلطان کا الزام

’’عمران خان کی تبدیلی کیلئے متبادل نام سامنے آ گیا‘‘

ناز بلوچ نے کہا ہے کہ پنجاب کے لوگ تو سب سے زیادہ نکلیں گے کیونکہ وہاں کی گورننس کا بیڑہ غرق کر دیا گیا ہے۔

عمران خان حالات ٹھیک نہیں کر سکتے تو انہیں حکومت چھوڑ دینی چاہیے، حسن نثار

حسن نثار نے کہا کہ موجودہ ملکی صورتحال انتہائی خراب ہے اس سے زیادہ خراب صورتحال ہو نہیں سکتی۔

جے یو آئی نے صرف آزادی مارچ کا اعلان کیا ہے دھرنے کا نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا کہ شہباز شریف کی پارٹی سے صدارت سے علیحدگی کی تمام خبریں غلط ہیں۔

مولانا کی دہری پالیسی کا نوٹس لیا جائے: جیالوں کا بلاول بھٹو سے مطالبہ

سندھ میں صوبائی حکومت آزادی مارچ کے شرکا کو سہولتیں دے رہی ہے جب کہ جے یو آئی لاڑکانہ ہمارے خلاف سازشیں کررہی ہے۔ پارٹی چیئرمین سے شکوہ

حکومت نے تشدد کیا تو انتقام لیں گے، مولانا فضل الرحمان

’پہلے دن سے ان کا حق حکمرانی تسلیم نہیں کیا‘

مولانا کے آگے کنواں پیچھے کھائی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ بارڈر پر کھڑی ہے، وزیرریلوے

اپوزیشن استعفیٰ لے بھی سکتی ہے اور دے بھی، حافظ حسین احمد

مقاصد کے حصول کیلئے جو ممکن ہوا کریں گے، رہنما جے یو آئی

‘‘حکومت کو معاملات ہاتھ سے نکلتے دکھائی دے رہے ہیں’’

سسی پلیجو نے کہا کہ پیپلز پارٹی آزادی مارچ میں شامل ہو گی اور جہاں جہاں سے مارچ گزرے گا پیپلز پارٹی کے کارکنان ان کی حفاظت کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز