پیپلز پارٹی غیر جمہوری اقدام کا ساتھ نہیں دے گی، مرکزی رہنما پیپلز پارٹی

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت کرتی ہے۔

وزیر اعظم مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے پریشان

عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے رابطہ کر کے انہیں دھرنے سے متعلق اہم ذمہ داری دے دی۔

’ فضل الرحمان 25 تاریخ تک چندہ جمع کرینگے، 26 کو بیمار اور 27 کو ملک سے باہر ہوں گے‘

مفتی عبدالقوی نے کہا کہ  ہم امت مسلمہ کی نمائندگی کر رہے رہیں وہ چندہ مانگ کر شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں۔

مولانا کے دھرنے میں شرکت: نوازشریف نے داماد کے ہاتھ اہم پیغام بھجوا دیا

 فضل الرحمان امامت کروائیں گے اور پوری قوم ان کے پیچھے نماز پڑھے گی، صفدر

حکومت مولانا کو کنٹینر،بریانی اور ٹینٹ فراہم کرے: پنجاب اسمبلی میں قرارداد

وزیراعظم عمران خان نے عام انتخابات میں جیتنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کو دھرنے کے لیے کنٹینر، بریانی اور ٹینٹ فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ عظمیٰ بخاری

‘دھرنا دینے کیلئے آنے والے ہمارے ساتھ مذاکرات کریں’

حامد میر نے حکومت کو دھرنے سے بچنے کا راستہ بتا دیا

“نوازشریف دھرنے میں شرکت کا حتمی فیصلہ کر کے جیل سے مولانا کو آگاہ کر چکے ہیں”

کچھ “گھس بیٹھئیے “ سیاسی جماعتوں میں ڈیپوٹیشن پر بھیجے جاتے ہیں، حامد میر

شہباز شریف نے دھرنے میں شرکت کی مخالفت کر دی

مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت کا حتمی فیصلہ پارٹی سربراہ نواز شریف ہی کریں گے۔

آزادی مارچ: جے یوآئی نے اجازت کی درخواست جمع کرادی

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد درخواست رد کرنے کا اختیار رکھتے ہیں

مولانا کے دھرنے اور احتجاج کیخلاف درخواست قبل از وقت ہے، عدالت

ابھی تو دھرنے کے لیے کسی نے درخواست ہی نہیں دی، چیف جسٹس

ٹاپ اسٹوریز