جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، سپاہی شہید

فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا، آئی ایس پی آر

وزیر اعلیٰ سندھ کا دھماکہ متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان

دھماکے میں ملوث ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، مراد علی شاہ

لاڑکانہ میں دھماکہ: خاتون جاں بحق،7 افراد زخمی

زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

کراچی میں دھماکہ،10 افراد جاں بحق

دھماکے کی نوعیت کاتعین کیا جا رہا ہے، پولیس

واہ فیکٹری میں دھماکہ،3ملازم جاں بحق،2زخمی

زخمی اسپتال منتقل کر دیئے گئے، صورتحال کنٹرول میں ہے، آئی ایس پی آر

کوئٹہ میں دھماکہ:2پولیس اہلکار شہید، 12 افراد زخمی

دھماکے کے بعد ایک موٹر سائیکل کو آگ لگ گئی

جرمنی: صنعتی علاقے میں دھماکہ، متعدد افراد لاپتہ

دھماکے اور اس کے بعد لگنے والی آگ کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہوسکی

کوئٹہ میں دھماکہ، 2 افراد زخمی

دھماکے کی شدت کے باعث قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

دبئی کی بندرگاہ پر زوردار دھماکہ

کنٹینر میں آتش گیر مواد موجود تھا لیکن تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی

امریکہ: دھماکے سے 17 افراد زخمی، متعدد گاڑیاں تباہ

امریکی ریاست لاس اینجلس میں آتشبازی کے سامان سے بھرے ہوئے ٹرک میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز