افغان دارالحکومت کابل میں دھماکہ، 2پولیس اہلکار ہلاک

کابل دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا

امریکی شہر نیشول میں کرسمس پر دھماکا، 3 افراد زخمی 

پولیس نے ملزمان تک پہنچنے کے لیے شہریوں سے تعاون کی اپیل کی ہے

کراچی: بینک میں دھماکہ

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ دھماکہ واٹر ٹینک میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا

کابل:ممبراسمبلی پر حملہ، 9افراد ہلاک

افغان میڈیا کے مطابق حاجی خان محمد حملے میں محفوظ رہے ہیں

راولپنڈی میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نوعیت کے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا

راولپنڈی: رکشے میں دھماکہ،ایک جاں بحق، 7 افراد زخمی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انسپکٹر جنرل پولیس سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے

کراچی: گیس سلنڈردھماکےسے6افراد زخمی، بچہ جاں بحق

زخمی افراد کو نزدیکی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم امدادی سرگرمیاں ابھی جاری ہیں

شادی کی تقریب میں گیس سلنڈر دھماکہ، 30 افراد زخمی

نصف درجن سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے، ذرائع اسپتال

مدرسے میں دھماکے سے قبل ریکی کی گئی، رپورٹ

مدرسے میں زیر تعلیم ایک طالبعلم بھی زیر تفتیش، رپورٹ

پشاور: دھماکے سے متاثرہ مدرسہ ایک ہفتے کیلئے بند

90 زخمی اسپتالوں سے فارغ کر دیئے گئے اور 6 کا علاج ایل آر ایچ میں جاری ہے

ٹاپ اسٹوریز