لاہور: نیو انار کلی بازار میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 29 زخمی

قائد حزب اختلاف اور آصف زرداری سمیت دیگر اپوزیشن رہنماؤں کی لاہور دھماکے کی مذمت۔

بھارتی عدالت میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک

دھماکہ عدالتی کمپلیکس کی ایک عمارت کی پہلی منزل کے واش روم میں ہوا۔

وزیراعظم کا شیر شاہ دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں زوردار دھماکے سے عمارت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

کراچی دھماکہ، رکن قومی اسمبلی کے والد بھی جاں بحق

عالمگیر خان نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کر دی۔

کراچی میں دھماکے سے عمارت گر گئی، 15 افراد جاں بحق

عمارت گرنے سے قریب کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

کابل میں دھماکہ، نشانہ طالبان تھے

مجاہدین بازار میں ہونے والے دھماکے کا ہدف طالبان کی گاڑی تھی، پولیس

لندن: اسپتال کے باہر گاڑی میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک

ٹیکسی میں خودکش حملہ آور سوار تھا، ڈیلی میل

ٹاپ اسٹوریز