پیٹرولیم ڈیلرز کی 18 جولائی سے ہڑتال کی دھمکی

جب تک مطالبات نہیں مانتے پمپس نہیں کھلیں گے۔ سابق حکومت نے منافع بڑھانے کا وعدہ کیا تھا لیکن نہیں بڑھایا۔

اسرائیل کی لبنان کو جنگ کی دھمکی

ہم لبنان کا نئے سرے سے محاصرہ کر کے حزب اللہ کو بھاری نقصان پہنچانے کو تیار ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع

سلمان خان کے والد کو بیٹے کے قتل کا دھمکی آمیز خط کہاں سے ملا؟

قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد سلمان خان کی سکیورٹی سخت

بالی ووڈ کے دبنگ خان اور ان کے والد کو بھی ملا دھمکی آمیز خط

ممبئی پولیس نے باقاعدہ مقدمہ درج کر کے تفتیش و تحقیق شروع کردی ہے۔

یوکرین کو جدید ہتھیار کی فراہمی پر روس کی امریکہ کو دھمکی

یوکرین کو فراہم کردہ جدید ہتھیار جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں، روس

روس کی یورپ کو گیس سپلائی بند کرنے کی دھمکی

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک مذاکرات پر بہت کم پیش رفت ہوئی ہے۔

امریکی صدر کی روسی صدر کو دھمکی

یوکرائن پر حملہ کیا تو بھاری قیمت اٹھانا پڑے گی، جوبائیڈن

سلمان بٹ کو جعلی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے کا انکشاف

سلمان بٹ نے ایف آئی اے سابئر کرائم سرکل کو دھمکیوں سے متعلق آگاہ کر دیا۔

تعلقات میں کشیدگی، روس نے امریکا سے سفیر واپس بلا لیا

بائیڈن نے کہا تھا کہ روسی صدر پیوٹن کو امریکی انتخابات میں مداخلت کی قیمت چکانا ہوگی

ٹاپ اسٹوریز