دھندکے باعث موٹروے ٹریفک کیلئے بند

موٹروے ایم 11کامونکی نارووال انٹرچینج سے سمبڑیال ٹال پلازہ تک کھول دیا گیا

ملک بھر میں سردی مزید بڑھ گئی ، مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار

بلوچستان میں آج سے بارش اور برفباری کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

آج پھر شدید دھند، موٹرویز بند

موٹروے ایم ون کو پشاور سے اسلام آباد تک دھند کے باعث بند کر دیا گیا۔

دھند سے فلائٹ آپریشن متاثر ، مزید 24 پروازیں منسوخ

اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور ائیرپورٹس پر پروازوں کی لینڈنگ ، ٹیک آف کیلئے غیر یقینی صورتحال

رواں ہفتے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

اسلام آباد میں دھند کے ڈیرے ، پروازوں کا شیڈول متاثر

مسافر ائیرپورٹ آمد سے قبل ہیلپ لائن سے پروازوں کی آمد اور روانگی کنفرم کریں،حکام

بلوچستان میں آج بادل برسنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔

شدید دھند، اسلام آباد راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں حدنگاہ صفر

موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔

دھند نے دبئی کو بھی لپیٹ میں لے لیا ،ڈرائیورز کیلئے ہدایات جاری

حد نگاہ کم ہونے کے باعث پیش آنے والی ہنگامی صورتحال بارے 2,841 کالز موصول ہوئیں

شدید دھند ،متعدد موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

موٹروے ایم 4پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بندہے

ٹاپ اسٹوریز