اسلام آباد دھند میں گم ہو گیا

سری نگر ہائی وے اور ایکسپریس وے پر ٹریفک سست روی کا شکارہے

شدید دھند کے باعث مسافر ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر

گھنٹوں کی تاخیر کے باعث مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شدید، درمیانی اور ہلکی دھند: موٹر وے کب بند ہوتی ہے؟

موٹر وے پر دھند کو تین کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے، سفر کے لیے آگاہی ضروری

لاہور میں دھند کے ڈیرے،ائیر پورٹ بند، فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور ایئرپورٹ کو دھند کے باعث رات 8 بجے بند کیا گیا تھا

خشک موسم گیا، بونیر میں بارش،کئی علاقوں میں برفباری کی بھی نوید

اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں ہفتہ اور اتوار کو بارش اور برفباری ہو گی، محکمہ موسمیات

لاہور موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں

ابرِ رحمت کا نہ برسنا لاہور کے شہریوں کے لیے زحمت بن گیا ہے

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی کا درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

پاکستان اور بھارت کے بعد اب دبئی میں بھی شدید دھند

دبئی میڈیا آفس نے دھند کے حسین فضائی مناظر کی تصاویر جاری کردیں

ٹاپ اسٹوریز