دھند کے باعث موٹروے ایم 3 لاہور سے رجانہ تک بند

موٹروے پولیس کی مسافروں کو دھند کے دوران سفر سے گریز کرنے کی ہدایت

دھند کے باعث 14 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،3 افراد جاں بحق

اہم شاہراہوں اور موٹرویز کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا ہے

لاہور: ایئرپورٹ پر دھند کی شدت میں اضافہ، پروازیں متاثر

تمام مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ ایئرپورٹ آنے سے قبل فلائٹ انکوائری سے لازمی رابطہ کر لیں۔

ملک کے مختلف علاقوں میں موٹروے پر شدید دھند، ٹریفک کی روانی متاثر

پنجاب میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ صرف بیس میٹر رہ گئی

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور پشاور سمیت کئی شہروں میں بادل برسیں گے

پنجاب: گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں دھند کی بڑی وجہ قرار

ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات کے مطابق دھواں چھوڑنے والی گاڑی روڈ پر نہیں آنے دیں گے

پنجاب میں دھند آفت قرار، مانیٹرنگ سیل قائم

اسسٹنٹ کمشنرز دھواں چھوڑتی گاڑیوں، فیکٹریوں سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر آگاہی فراہم کریں گے

پہاڑی علاقوں، پنجاب اور بلوچستان کے بعض مقامات پر بارش متوقع

فاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سوموار کی صبح مطلع جزوی ابر آلود رہا۔ شہر کا درجہ حرارت صبح کے وقت سات ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو زیادہ سے زیادہ 16 تک جا سکتا ہے

ملک بھر میں مطلع ابر آلود، بلوچستان میں بارش سے طغیانی کا خدشہ

ہفتہ اوراتوار کو موسلا دھار بارش سے تربت، کیچ، پنجگور، قلات کوئٹہ اور ژوب میں طغیانی کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز