ہرنائی میں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،2جوان شہید
دہشت گردوں نے حملہ 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب کو کیا۔
سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد مارے گئے
دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث تھے۔
شمالی وزیرستان میں آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ،6 دہشتگرد مارے گئے، ایک جوان شہید
مارے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر
شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
مارے جانے والے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، اہلکار شہید
فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا، دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔
ہرنائی میں مزدوروں کے کیمپ پردہشتگردوں کا حملہ، ایک مزدور جاں بحق،7 لاپتہ
مزدور ہرنائی کوئٹہ روڈ کی تعمیرانی کمپنی کےلیے کام کرتے تھے
لاہور:زیر حراست 2 دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
مبینہ دہشت گرد انارکلی دھماکے میں ملوث تھے۔
تربت سے خودکش جیکٹ اور بارودی مواد سمیت گرفتار خاتون کے اہم انکشافات، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان میں عدم استحکام کے پیچھے بھارتی ایجنسی را ہے، فرح عظیم شاہ
پشاور:کوچہ رسالدار خودکش دھماکے کا ملزم ساتھی سمیت ہلاک
ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا
بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک
دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔