ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہوا، عمران خان

آٹھ ماہ قبل دہشت گردی عملاً ختم ہو چکی تھی اور ملک معاشی طور پر مستحکم تھا، سابق وزیراعظم کا پارٹی اجلاس سے صدارتی خطاب

امریکہ نے آرمی چیف کی تعیناتی کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا

خطے میں استحکام کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھرپور مدد دینے کا فیصلہ

صوبہ خیبرپختونخوا میں انتہا پسندی و دہشت گردی فروغ پا رہی ہے، وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کا مؤقف

بھارت میں دہشتگردی کا الزام لگا کر 100 مسلمانوں کو گرفتار کر لیا گیا

بھارتی پولیس کی جانب سے بنگلور اور کرناٹکا کے تقریباً 10 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔

دہشت گردی عالمی خطرہ ہے، آرمی چیف کی عراقی نیوی کے سربراہ سے گفتگو

عراقی قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جو قربانیاں دی ہیں پاکستان اس کا اعتراف کرتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

پاک چین دوستی کے دشمنوں کو معاف نہیں کریں گے، وزیر خارجہ

بلوچوں کے حقوق کو بہانہ بنا کر کراچی میں دہشت گردی کی گئی، بلاول بھٹو زرداری

دہشتگردی کا ہر صورت خاتمہ کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

وہ انسان نہیں جو اساتذہ اور نوجوانوں کو قتل کرے اس کا کیا ہو سکتا ہے، سید مراد علی شاہ

سندھ ہاوس حملہ میں دہشتگردی کا ثبوت نہیں ملا:آئی جی کی سپریم کورٹ میں رپورٹ

سندھ ہاوس حملہ میں ملوث ملزمان سے کوئی اسلحہ برآمد نہیں ہوا، آئی جی اسلام آباد

مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی، 3 نوجوان شہید

رواں ماہ کے دوران اب تک 8 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جا چکا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز