ٹانک میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 جوان شہید

فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔

بنوں، سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اورعام شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر

پی ٹی آئی نے انتخابات میں کامیابی کیلئے 40 ہزار دہشتگردوں کو پناہ دی، ایمل ولی خان کا دعویٰ

پی ٹی آئی کے وزرا، گورنر اور وزیر اعلیٰ سرکاری وسائل سے طالبان کو امداد دیتے رہے۔

راجن پور میں 2 دہشت گرد مارے گئے

دہشت گرد خفیہ ادارے پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

دہشتگردوں کی فائرنگ،ڈی ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار شہید

حملے میں 6 اہلکار زخمی، اسپتال منتقل، علاقے میں سرچ آپریشن

عمران خان سیاستدان نہیں، دہشت گرد ہیں، سیاست میں دہشتگردوں کی گنجائش نہیں، نواز شریف

اس سے بڑا فراڈیہ پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا، ن لیگ کے قائد کی میڈیا سے گفتگو

ڈی آئی خان، دہشتگردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید

شہید ہونے والوں میں حوالدار محمد اظہراقبال، نائیک محمد اسد اور سپاہی محمدعیسیٰ شامل ہیں، آئی ایس پی آر

حملہ آور مبینہ دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

حملے میں زخمی ہونے والوں میں 8 پولیس اہلکار، 9 رینجرز جوان اور ایک ریسکیو اہلکار شامل ہے۔

دہشت گرد پہلے سے زیادہ منظم ہو چکے، اسفند یار ولی خان

پولیس لائنز جیسی جگہ تک خودکش حملہ آور کا پہنچنا سوالیہ نشان ہے، سربراہ اے این پی

سرحد پار سے دہشتگردوں کا حملہ، 4 جوان شہید

دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کیلئے ایرانی سرزمین استعمال کی۔

ٹاپ اسٹوریز