کراچی:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2مبینہ دہشت گردگرفتار

گرفتارمبینہ دہشت گردافغانستان سےتربیت یافتہ ہیں، پولیس

نائجیریا میں مسجد پر حملہ، 16 نمازی شہید

دہشت گرد موٹر سائیکلوں پر آئے تھے اور انہوں نے مسجد میں گھس کر فائرنگ کی، مقامی انتظامیہ

ہمیں صبر نہیں انصاف چاہیے، والدین

نہیں چاہتے دہشتگردی کے دروازے دوبارہ کھولے جائیں، والدین

لکی مروت: پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، چار اہلکار شہید

نامعلوم دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

داعش کا نیٹ ورک ختم کر دیں گے، ذبیح اللہ مجاہد

ایک ماہ میں داعش کے 250 دہشت گرد گرفتار کیے ہیں، نائب وزیر اطلاعات

سندھ: دہشتگردوں کی گرفتاری پر 50 لاکھ روپے انعام کی منظوری

ملزمان کی گرفتاری کیلئے جلد تمام اخبارات میں اشتہار شائع ہوگا، سی ٹی ڈی

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ، سپاہی شہید

دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے علاقے کو کلیئر کیا جا رہا ہے، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید

سیکیورٹی اداروں کا علاقے میں دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

مچھ میں دہشتگردوں کا حملہ، ایک جوان شہید، 2 زخمی

دہشتگردوں کو ملک کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز