دہلی فسادات میں 39 مسلمان ہلاک، حکومت خاموش تماشائی

ہندو بلوائیوں نے پولیس کی مدد سے مسلمانوں کے گھر، مساجد اور دکانوں کو نذرآتش کر دیا ہے

 ’بھارت مسلمانوں پر ظلم وستم ڈھانے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے‘

دہلی میں حالیہ مسلم کش فسادات کی مذمت کرتے ہیں، او آئی سی

پاکستان کا امریکہ-بھارت دفاعی معاہدے پر خدشات کا اظہار

معاہدے سے خطے میں طاقت کا توازن بگڑے گا، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی

دہلی فسادات میں 34 افراد ہلاک، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

نئی دہلی میں حالیہ تشدد کے واقعات اطمینان بخش نہیں، بھارتی حکام اقتلیوں کےخلاف پرتشدد کارروائیاں رکوائے، امریکی سینیٹر

دہلی فسادات: ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی، فوج بلانے اور وزیرداخلہ کے استعفے کا مطالبہ

بھارتی میڈیا کے مطابق فسادات کے دوران 180 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں، جن میں سے متعدد کی حالت نازک ہے

دہلی فسادات: حمزہ علی عباسی کا دنیا سے نوٹس لینے کا مطالبہ

پورا دہلی ہندوتوا کے انتہا پسندوں کی وجہ سے خوف کا شکار ہے، اداکار

ٹاپ اسٹوریز