جون میں پٹرول بحران: وزیراعظم نے 4رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

کمیٹی 10جولائی تک ملک میں تیل کی فراہمی کی بدانتظامی پر رپورٹ مرتب کرے گی

وزیراعظم کی گندم کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد کی ہدایت

حکومت کی اولین ترجیح گندم کی ضروریات کے مطابق وافر دستیابی کو یقینی بنانا ہے، عمران خان

پنجاب کی تمام فلور ملز احتجاجاً بند کرنے کا اعلان

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی جانب سے ملز میں چھاپوں کے خلاف ہڑتال کا فیصلہ کیا۔ ملز ایسوسی ایشن

اسمگلنگ ملکی معیشت کے لیے ناسور ہے، وزیراعظم

ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت ایکشن ناگزیر ہے، عمران خان

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آرڈیننس وفاقی کابینہ سےمنظور

ذخیرہ اندوزی میں ملوث ادارے کے ملازمین کے بجائے مالک کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ذخیرہ اندوزی کی نشاندہی کرنے والے افراد کو ضبط کی جانے والی اشیا کی مالیت کا دس فیصد بطور انعام دیا جائے گا، آرڈیننس

‘کورونا کیخلاف قومی حکمت عملی پر کام ہورہا ہے’

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہمیں رنگ ونسل سے بالاتر ہو کر بحثیت ایک قوم اس وبا کا مقابلہ کرنا ہے

ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فردوس عاشق اعوان

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لوگ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہوں۔

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی، گھر سے 45 ہزار فیس ماسک برآمد

لاہور: کے پیراگون سٹی میں گھر سے ماسک کا بڑا اسٹاک برآمد کیا گیا، لاہور انتظامیہ

’مصنوعی مہنگائی میں ملوث افراد کی نشاندہی، سزا دلوانے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا‘

حکومتی اقدامات کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، عمران خان

عمران خان: ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کے خلاف ایمرجنسی کا نفاذ

وزیراعظم نے چاروں وزار اعلیٰ کو اس حوالے سے جامع نیشنل ایکشن پلان بنانے کی ہدایت بھی کر دی

ٹاپ اسٹوریز