ہمیں جناح اور بھٹو کا پاکستان بنانا ہے، شیری رحمان

2009 میں آصف علی زرداری نے 11 اگست کو اقلیتوں کا قومی دن منانے کا اعلان کیا، وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی

تاریخ میں امر ہو جانے والی بینظیر کو بچھڑے 14 سال ہو گئے

بینظیر بھٹو 1988ءمیں پاکستان اورعالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں

ذوالفقارعلی بھٹو کی 42ویں برسی آج منائی جارہی ہے

1978 میں ہائیکورٹ نے ذوالفقارعلی بھٹوکوسزائے موت کا حکم دیا۔

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی: آج میں اکیلا دعا مانگنے کے لئے گڑھی خدا بخش آیا ہوں، بلاول

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں ان پاکستانیوں کا شکرگزار ہوں کہ جو اس مشکل وقت میں امداد دے کر اپنا کردار ادا کررہے ہیں

’41 سال گزرنے کے باوجود بھٹو عوام کے دلوں پر حکمرانی کررہے ہیں’

آصف زرداری کا کہنا ہے کہ قاٸد عوام نے صدیوں سے استحصال کے شکار عوام کو شعور دیکر استحصالی قوتوں کو شکست دی

لاڑکانہ: ایک دن میں آوارہ کتوں نے 28 افراد کو کاٹ لیا

اینٹی ریبیز سینٹر کو اینٹی ریبیز ویکسین کی کمی کا بھی سامنا ہے۔

پی پی کا آرمی ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز پیش کرنے کا فیصلہ

پی پی کو تشویش ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر کی جانے والی ترامیم حکمنامے پر پورا نہیں اترتی ہیں۔ سینیٹر رضا ربانی کا دعویٰ

مولانا فضل الرحمن نے چین سے مل کر سی پیک کا آغاز کروایا، عبدالغفور حیدری

جے یو آئی ف کے رہنما نے کہا کہ یہ حکومت ریاست چلانے کے قابل ہی نہیں ہے اس حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے۔

’مودی نے کشمیر پر نہیں بلکہ اقوام متحدہ پر حملہ کیا ہے‘

جب وزیراعظم قومی اسمبلی میں کہتا ہے کہ میں کیا کروں تو عوام مایوس ہوں گے

پانچ جولائی 1977 کو کیا ہوا؟

پانچ جولائی انیس سو ستتر تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم کو ان کے عہدے سے برطرف کیا گیا ۔

ٹاپ اسٹوریز