راجن پور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد مارے گئے

راجن پور میں سی ٹی ڈی نے دہشت گری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

راجن پور: قادر کینال میں شگاف، پانی آبادی میں داخل ہو گیا

ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پہ پہنچ گئی ہیں، اسسٹنٹ کمشنر راجن پور

راجن پور: ڈاکوؤں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

ضلع راجن پور تین صوبوں پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے سنگم پر موجود ہے جہاں اغوا برائے تاوان کی وارداتیں بھی عام ہیں۔

راجن پور میں دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید

پولیس کی جانب سے بھی ملزمان پر فائرنگ کی گئی تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

بارش: سردی شروع،راجن پور میں سیلابی کیفیت،لوگوں کی منتقلی کے اعلانات

فلڈ کنٹرول روم نے خبردار کیا ہے کہ سیلابی پانی سے لنڈی سیدان، میراں پوراور حاجی پور کے کچھ علاقوں کو شدید خطرہ لاحق ہے۔

جنوبی پنجاب کے ضلع  راجن پور میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

ترجمان سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ راجن پور میں دوران آپریشن کالعدم بلوچ ریپبلیکن آرمی کے تین دہشت گرد گرفتار کئے گئے ہیں۔ 

دریائے ستلج میں ڈھولا بند ٹوٹ گیا، سینکڑوں ایکڑ اراضی زیر آب

عارف والا کے مقام پر دریا میں پانی کی سطح بلند ہونے سے قرب و جوار کی آبادی نقل مکانی کررہی ہے۔

بزدار سرکار نے تعلیمی میدان میں جنوبی پنجاب کو نظر انداز کردیا

سالانہ ضلعی درجہ بندی کے مطابق  36 اضلاع میں جنوبی پنجاب کے اضلاع سب سے پیچھے ہیں۔ 

پنجاب پولیس بچوں کو بھی پڑھائے گی

طالب علموں کو کتابیں، بستے،  یونیفارم اور دوپہر کا کھانا مفت فراہم دیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز