موجودہ پاکستان ہماری وکالت نہیں کر سکتا، وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ کشمیر والوں کو تو اسلام آباد میں ایک دن قیام کرنے کا نشہ ہے۔

کشمیر، پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی تنازع نہیں: وزیراعظم

کشمیری اس مسئلے میں بنیادی فریق ہیں، ان کی شمولیت کے بغیر حل ممکن نہیں ہے۔راجہ فاروق حیدر

مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، راجہ فاروق حیدر

کشمیر پر امریکہ کی جانب سے ثالثی سے بھارت کو فائدہ ہوگا، وزیراعظم آزاد کشمیر

مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کو کبھی قبول نہ کیا جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ امید ہے وزیر اعظم عمران خان کو بھی پتہ چل گیا ہو گا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کتنا مخلص ہے۔

بھارت کا یوم جمہوریہ ہمارے لیے یوم سیاہ ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ دوطرفہ مذاکرات سے اب یہ مسئلہ حل نہیں ہو گا کشمیریوں کو شامل کر کے مسئلہ کشمیر پر سہہ فریقی مذاکرات ہونے چاہیں۔

جنگ ہوئی تو پوری قوم ہندوستان کے اندر جنگ لڑے گی، وزیراعظم آزاد کشمیر

بھارت ہمہ وقت جنگ کی باتیں کرتا رہتا ہے حالانکہ اتنی جنگیں تو امریکہ بھی نہیں لڑ سکتا ہے۔راجہ فاروق حیدر

ہم نیب کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

کوہالہ ہائیڈرل پراجیکٹ پر کام کے جلد آغاز کے حوالے سے وفاقی حکومت کو خط لکھوں گا۔ راجہ فاروق حیدر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ہم نہ ہندوستان کے آئین کو مانتے ہیں نہ آرٹیکل 370 کو، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر

راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ ہم نہ تو بھارت کے آئین کو مانتے ہیں اور نہ ہی آرٹیکل 370 کو، انہوں نے کہا کہ میرپورمیں ضمنی انتخابات ہونے جا رہے ہیں اور ان انتخابات کے موقع پر ہم ہندوستان کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم متحد ہیں، ہمیں الگ نہیں کیا جا سکتا۔

ایل او سی پر بھارتی افواج کی فائرنگ: بچی سمیت تین شہید ، تین زخمی

لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج سویلین آبادی کو نشانہ بنارہی ہے اور گولہ باری میں مصروف ہے۔ ڈی سی حویلی کہوٹہ

اگر کشمیر گر گیا تو اگلا ہدف پاکستان ہوگا،وزیراعظم آزاد کشمیر

دوران خطاب وزیراعظم آزادکشمیرکی آنکھیں نم ہوگئیں اور ان  کی جذباتی تقریر سن کر تقریب کے شرکاء کی آنکھیں بھی بھر آئیں۔

ٹاپ اسٹوریز