اسپیکر صاحب! عمران خان کیخلاف کارروائی کیلئے وفاقی حکومت کو خط لکھیں: ایاز صادق

صدر عارف علوی کا طریقہ کار درست نہیں ہے، یہ آئین پاکستان سے اس طرح کھیلنے کی کوشش نہ کریں، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گوگل ماہرین سے ملاقات

ملاقات میں پارلیمنٹ کی ڈیجٹیلائزیش سے متعلق امور کو زیر غور لایا گیا

قومی اسمبلی میں ناموس رسالت ﷺ پر بحث کرانے کا فیصلہ

بھارتی حکمران جماعت کے رہنماؤں کی ہرزہ سرائی کی مذمت کی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کیلئے طلب

پی ٹی آئی مستعفی اراکین کی تعداد 131 ہے۔ استعفوں کی تصدیق کا عمل جمعہ المبارک 10 جون تک جاری ہے گا

عمران خان نے اداروں کیخلاف زہر اگلا، نہ روکا گیا تو ملک میں بھونچال آجائےگا، وزیراعظم

حکومت میں تھے تو ادارے کے لاڈلے تھے، بچے کی طرح دودھ پلایا گیا، میاں شہباز شریف کا قومی اسمبلی سے خطاب

جو استعفیٰ نہیں دینا چاہتے ان کی رکنیت برقرار رہے گی، راجہ پرویز اشرف

پارلیمان کی سربلندی اور آئین کی پاسداری ہمارا فرض ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

انسانیت کی خدمت کرنا ہی اصل مقصد زندگی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

سویٹ ہومز سمیت دیگر فلاحی اداروں کے لیے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتا ہوں، راجہ پرویز اشرف

پی ٹی آئی کے استعفیٰ، ارکان سے ون آن ون ملاقات کروں گا، اسپیکر قومی اسمبلی

استعفے قانون کے مطابق منظور ہوں گے، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف آج قومی اسمبلی کے اسپیکر کا حلف اٹھائیں گے

راجہ پرویز اشرف  بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہو چکے ہیں

ٹاپ اسٹوریز