جے وردھنے کی ڈریم ٹی 20 ٹیم میں کون سے پاکستانی کرکٹرز شامل؟

سابق کپتان نے ڈریم ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا انتخاب کیا ہے۔

نیشنل ڈیوٹی پہلی ترجیح ہے، راشد خان کی پی ایس ایل فائنل کھیلنے کی تردید

ہ میرے لیے یہ بہت خوشی کی بات ہوتی اگر میں بھی لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ ہوتا اور فائنل کھیلتا۔

راشد خان پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پرجوش

لاہور قلندرز میں شامل ہونے کے لیے مزید انتظار نہیں کر سکتا۔افغانستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر

کبھی ایسا نہیں کہا کہ افغانستان ورلڈ کپ جیتے گا تب شادی کروں گا، راشد خان

میری توجہ شادی پر نہیں بلکہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر مرکوز ہے، افغان لیگ اسپنر

افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان عہدے سےمستعفی

افغان کرکٹ بورڈ نے جس ٹیم کا اعلان کیا اس کیلئے مجھ سے مشاورت نہیں کی، راشد خان

افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ منسوخ ہونے کا خدشہ

ٹیسٹ میچ 27 نومبر سے آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلا جانا تھا

پی ایس ایل 6: راشد خان کی لاہور قلندرز میں دوبارہ شمولیت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)6 کے بقیہ میچز کے لیے افغانستان کے کپتان راشد خان لاہور قلندرز میں دوبارہ شامل ہو گئے۔

وارنر اور ولیمسن کا روزہ کیسا رہا؟

آسٹریلیا کے مایہ ناز اوپنر ڈیوڈ وارنر اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کے ہمراہ روزہ رکھا۔

پی ایس ایل 6: راشد خان کا سفر ختم

راشد خان زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے وطن واپس روانہ ہوئے۔

‘راشد خان پی ایس ایل کے بیشتر میچز نہیں کھیل پائیں گے’

افغانستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز دورہ زمبابوے کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں راشد خان بھی شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز