رانا ثناء اللہ کا داماد گرفتار

رانا ثناء للہ کے داماد کو فیصل آباد ریلی میں نامزد ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے

فیصل آباد ریلی، ن لیگی قیادت کیخلاف مقدمات درج

فیصل آباد کے چھ تھانوں میں مقدمات درج کیے گئے جن میں پانچ ہزار افراد کو نامزد کیا گیا۔

’این آر او نہیں مانگیں گے، یہ جنگ آخر تک لڑیں گے‘

نوازشریف کی کابینہ کے رکن رہنے والوں کو شرم آنی چاہیے، دعاگو ہیں ہمیں انصاف ملے اور کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو، ن لیگی رہنما

منشیات کیس: رانا ثناءاللہ کا آرمی چیف سے نوٹس لینے کا مطالبہ

میرے خلاف مقدمہ بنا کر اے این ایف کو بدنام کیا گیا، ن لیگی رہنما

’حزب اختلاف کے خلاف کارروائیوں سے تعصب کی بو آتی ہے‘

کچھ کیسز ایسے ہیں جن سے لگتا ہے کہ اس معاملے پر سیاست ہورہی ہے جیسے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری ہوچکی ہے، سید ثمر عباس۔

رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کے بعد پہلی تصویر منظر عام پر آ گئی

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی تصویر میں رانا ثنا اللہ کو لاک اپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

’رانا ثناءاللہ کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں‘

پاکستان میں اب ادارے اور عدالتیں آزاد ہیں، جن لوگوں پر مقدمات ہیں عدالتوں میں صفائی دیں، عمران خان

رانا ثناء اللہ کی جیل میں طبعیت بگڑ گئی

بیرک میں گرمی اور حبس کی وجہ سے رانا ثناء اللہ کی طبیعت خراب ہوئی ہے

لوٹوں کے گھروں کا گھیراؤ کریں گے، رانا ثناءاللہ کا اعلان

رانا ثناءاللہ نے لیگی ارکان کی وزیراعظم سے ملاقات کے معاملے پر حکومتی دعووں کو جھوٹا پراپیگنڈہ قرار دے دیا

ٹاپ اسٹوریز