عمران خان کیخلاف غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کرسکتی ہیں، رانا ثنااللہ

عمران خان باقاعدہ مہم چلا رہے ہیں کہ پاکستان ڈی فالٹ کر جائے گا، وزیرداخلہ

وزیر داخلہ نے مریم نواز کی واپسی کا پکا پلان بتادیا

مریم نواز 6 اکتوبر کو بیرون ملک روانہ ہوئی تھیں۔

ڈالر کی اسمگلنگ میں عمران خان ملوث ہیں، رانا ثنااللہ

عمرانی ٹولے کا پاپولر ڈرامہ تین ماہ میں انجام کو پہنچے گا، وزیر داخلہ

اسلام آباد دھماکے کے ملزمان گرفتار کر لیے گئے، رانا ثنااللہ

یہ لوگ کرم ایجنسی سے چلےاور راولپنڈی میں ٹھہرے، ان کے ہینڈلرزکو بھی پکڑ لیا گیا ہے۔

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کیخلاف ایک اور انکوائری بند

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ، نیب ذرائع

عمران خان اسمبلی تحلیل کریں ہم الیکشن کی طرف جاتے ہیں، رانا ثنااللہ

عمران خان نے کبھی مجھے مذاکرات کی دعوت دی ہی نہیں، وزیر داخلہ

گرفتار شخص میرا گارڈ ہے، غلطی سے پکڑا گیا ، رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف عالمگیر خان

مجھے خبر ملی ہے کہ اس کا نام بھی اس واقعہ میں ذمہ دار ہے جو کہ غلط ہے۔

راناثنااللہ کو دماغی علاج کی ضرورت ہے ، فواد چودھری

حکمران اہم عہدوں پر آگئے لیکن ان کے ذہن تبدیل نہیں ہوئے، رہنما تحریک انصاف

سیاسی مذاکرات ہوں تو الیکشن کی پہلے تاریخ پر متفق ہوسکتےہیں، رانا ثناءاللہ

اگر یہ اسلام آباد کا محاصرہ کرینگے تو ہم ان کو طاقت سے روکیں گے۔  وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز